وعلیکم السلام
ماشا اللہ
@Nimra Rashid Nimo....
خوب صورت تھریڈ
@Rana Taimoor Ali
سالگرہ پر تمام ممبران نے جتنی بھی نایاب دعائیں دی ہیں اللہ رب العزت اپنی بارگاہ میں آپ کے حق میں قبول و منظور فرمائے۔آمین یا رب العالمین
ناراضگی ختم کرنے میں نمرہ نے پہل کی ہے اسلیئے اس صلح کی پارٹی تیمور کو دینی پڑے گی جسکا انتظار رہے گا
Bookmarks