الله پاک عمر کےدرجات بلند کرے. ایسے جذبے ایسی قربانی راینگان جائے گی بھی نہیں. سچ کہوں تو پڑھتے ہوے رونگٹھے کھرے ہوے تھے. کے نا جانے کیا کیا احساسات دل میں جاگے ہونگے جب سبز ہلالی پرچم میں لپٹا ایک تابوت گھر کے سامنے آیا ہوگا . نا جانے یہ کیفیت کیسی ہو گی. الله پاک سے شکر گزاری کی ، کہ شہید کے درجے میں شامل انسان کی آمد ہے. یا پھر ایک بھائی کا روپ جو ایک بہن کے لئے کتنا سچا ، کتنا پر وقار اور عزت کا رکھوالا ہے .
الله پاک تمام ایسے لوگوں کو کہ جو جہاد میں ہیں کامیابیوں سے نوازے آمین.
Bookmarks