السلام علیکم۔آپ سبکا کا ویلکم کرنے کا شکریہ۔میں نے جوئن کرنے کے بعد سب سے پہلے اس فورم کے قوانین کو پڑھنا مناسب سمجھا،تو دوسری سلایئڈ میں یہ لکھا ہو ادیکھا کہ دوسرے فورم کے موڈ کے لئےکچھ پابندیاں ہیں۔تو میں نے محسوس کیا ایسے میں اپنا اور اس فورم کا وقت ضائع نہی کرنا چاہئے۔۔فی ایمان اللہ خوش رہئے اور خوب ترقی کیجئے۔اللہ حافظ
Last edited by Baab-Ul-Islam; 01-06-2015 at 05:32 PM.
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks