آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
میں نے گزشتہ رات ایک عجیب واقعہ دیکھا- میرا ایک امتی پل صراط پر کبھی گھسٹ کر اور کبھی گھٹنوں کے بل چل رہا تھا-
اتنے میں وہ درود شریف آیا جو اس نے مجھ پر بھیجا تھا- اس نے اسے پل صراط پر کھڑا کر دیا یہاں تک کہ اس نے پل صراط کو پار کر لیا-
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks