google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 9 of 9

    Thread: یک دن روہی میں

    Threaded View

    1. #5
      Charagh e Aab...........! www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Mamin Mirza's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Uroos Ul Bilad,Sheher e Qaid.....Karachi..!
      Posts
      2,368
      Threads
      338
      Thanks
      1,026
      Thanked 1,107 Times in 704 Posts
      Mentioned
      346 Post(s)
      Tagged
      3232 Thread(s)
      Rep Power
      61

      Re: یک دن روہی میں

      سب سے پہلی بات یہ کہ تحریر اور عام بول چال کی زبان میں بہت فرق ہوتا ہے۔عام زندگی میں آپ جس قدر بھی بے ربط جملے بولیں،لیکن تحریر کے جملوں میں ایک ربط،تسلسل،بہاؤ اور تنظیم ہوتی ہے۔آپ کے تحریر کی ابتداء سے لگا کہ یہ ایک سفر نامہ ہے،مگر بات سفر نامے سے ہٹ گئی۔
      سفر نامے کا حسن،اس کی منظر نگاری ہوتی ہے،تفصیلات کا دلچسپ بیان ہوتاہے اور منظر نگاری اس وقت مضبوط ہوتی ہے جب آپ کا مشاہدہ گہرا اور پختہ ہو اور یہ چیزیں تجربے سے حاصل ہوتی ہے اور کچھ خداداد صلاحیتوں کی صورت میں عطیہ۔
      رہی بات شیخوں،ان کےمحلات اور مشاغل کی،تو بات ایسی ہے کہ پاکستان کے عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی،غریب عوام کےساتھ برابری کا برتاؤ،ان کے مسائل کا حل،وسائل تک رسائی،یہ سب حکومتِ پاکستان کی ذمہ داری ہے،ناں کہ ان شیخوں کی۔وہ اس سے ہر طرح سے بری الذمہ ہیں کیونکہ اپنے ملک میں انھوں نے اپنے عوام کو تمام تر سہولیات مہیا کی ہوئی ہیں۔پاکستان اور اس کے عوام ان کی ذمہ داری نہیں۔
      آپ نے لکھا کہ فوج کے مفاد میں وہ پیسہ استعمال ہوتا ہے جو وہ وہاں مختلف کام کر کے کماتے ہیں تو کبھی غیرجانبداری سے سوچنا فوج کس کے مفاد میں کام کرتی ہے۔۔۔۔اپنے یا ہمارے۔۔۔؟ جان بوجھ کر اپنے لئے موت کی خواہش کون کرتا ہے۔۔۔کوئی نہیں۔پر وطن اور ہم وطنوں کی حفاظت پر معمور ایک فوجی کی اولین خواہش،شہادت ہوتی ہے۔۔!
      آپ نے شاید اردو ٹائپنگ کے لئے گوگل ٹرانسلیٹر کا استعمال کیا ہے،اس سوفٹ وئیر کی خاصیت یہ ہے کہ یہ بہت سارے الفاظ کا اپنا املا کردیتاہے اس لئے آپ کی تحریر میں بھی مجھے جا بجا املا کی اغلاط نظر آئیں۔۔۔!
      اپنی ہر ایک بات کے لئے معذرت خواں ہوں۔مقصد تنقید کرنا نہیں،اسلوب سکھانا ہے۔۔۔۔کہ لکھنا آتا ہے تو بہتر ہے کہ بہترین طریقے سے لکھے۔
      لکھتی رہئیے،،،خوش رہئیے۔۔۔!

      Last edited by Mamin Mirza; 05-15-2014 at 12:10 PM.
      !میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •