بہت معصوم جذبے سے
وہ اپنے شوخ ہاتھوں پر
وفا کی سرخ مہندی سے
اُسی کا نام لکھتی ہے
جِسے وہ پیار کرتی ہے
مگر وہ نا سمجھ لڑکی
ابھی تک یہ نہیں سمجھی
کہ سپنے ٹوٹ جائیں تو
بہت برباد کرتے ہیں
یہ اُلجھے رنگ ہاتھوں پر
کبھی ٹھہرا نہیں کرتے
محبت تو حقیقت ہے
کوئی سپنا نہیں ہوتا
کسی کا نام لکھنے سے
کوئی اپنا نہیں ہوتا
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote





Bookmarks