Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post

بجا فرمایا آپ نے. آپ کی تمام چیٹ سے جو معلوماتی گفتگو ہوتی ہے وہ کوئی مٹا دیتا ہے. جیسے کے بنیان پہن کر آپ پنکھے کے نیچے سو گئے ، اور کبھی آپ کے سوالات آپ کے والد صاحب کے ساتھ کسی بحث و مباحثہ سے وابستہ ہوتے ہیں وہاں. کبھی آپ کوئی انتہائی اھم گانا گا رہے ہوتے ہیں چیٹ بکس میں . آج آپ الله الله . آج اپ اپنی والدہ کے بلڈ پریشر کا ذکر کر رہے ہیں. اب اتنی اھم گفتگو آپ کسی سیکشن میں پوسٹ کر دیتے تو شاید کسی کے کم آ جاتی. ہم اسکو اسلئے مٹا دیتے ہیں. کے اتنی اھم معلومات آئندہ آنے والی چیٹ کے نیچے چھپ جاتی ہے. کسی کی نظر سے گزرتی نہیں ہے . آپ صرف آپ کے نام سے ایک تھریڈ کیوں نہیں بنا لیتے..یقین مانیئے ہم اسکو سلامت رکھیںگے .ang:
ہاں تو شیطانی منتظمہ یہ سب باتیں سبق آموز ہوتی ہیں کل کو جب ھم نہیں ھوں گیں تو ھم پر پی ایچ ڈی کرنے والوں کو فرموداتِ ایف پی آرام سے مل جایئں گیں