Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
دن کو خیال یار میں رہنا
تارے گننا راتوں کو
دنیا والے کیا سمجھیں گے
دل والوں کی باتوں کو
ساون آیا بادل چھاءے
بلبل چہکی پھول کھلے
تم ہی نہیں برساتوں میں
تو آگ لگے برساتوں کو
درد محبت زخم جدائ
ہم کو دے کر بھول گئے
دل سے لگا کرہم نے رکھا
تیری ان سوغاتوں کو
جھوٹے وعدے جوٹی قسمیں
جھوٹے سارےقول و قرار
ان باتوں میں کیا رکھا ہے
اب رہنے دو ان باتوں کو
دن کو خیال یار میں رہنا
تارے گننا راتوں کو
دنیا والے کیا سمجھیں گے
دل والوں کی باتوں کو
Last edited by Miss You; 12-28-2014 at 08:08 PM.
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks