وعلیکم اسلام
ماشا اللہ
انتظامیہ کا انتہائی دانشمندانہ فیصلہ،اردو تہزیب میں ایک اور لائق اور مدبر موڈریٹر کا اضافہ،
اللہ رب العزت سے امید ہے آپ کے زیر سایہ کام کرنے میں ممبران کو فخر ہو گا۔
اجنبی آپ بھی اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اردو تہذیب کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
آپ کو یہ منصب بہت مبارک
![]()



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote



Bookmarks