Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

اجنبی کون ہے تو یہی ٹائیٹل تھا اگر تو یہ وہی آئی ڈی ہے تو پھر جان پہچان کی ضرورت نہیں پرانی جان پہچان سے کام چل جائے گا ویسے بھی اس فورم پے جان پہچان کم رکھتے ہیں سب کو اپنے کام سے کام سے اپنا کام کرو اور نکلتے بنو کسی کو پسند ہے یا نہیں اسکا کوئی جواب نہیں ملے گا

ji ji main wohi hoon ......... kaise hain aap aur baaqi sab kaise hain ?