05617894012632840710.gif
اسلام عیکم
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آزادی کا دن آیا ہے تو ہم اسے یقینن از پاکستانی منائیں گے
تو اسی سلسلے میں میں نے ایک پارٹی کا انتظام کیا ہے تو اس کے لیے انویٹیشن یہ رہا
10509619_878847948810297_9012249398744428810_nf.jpg
ایک ضروری ہدائت
تمام لوگکے لئے ضوری ہے کہ وہ سبز رنگ کی شرٹ زیب تن کریں گے
"تبی اینٹری ملے گی آہووووووووو"
14-August-Dresses-for-Girls-by-Ego.1.jpg
نوٹ
خاواتین کے لئے پردے کا مکمل انتظام ہے
اب چلتے ہیں پارٹی میں
یہاں کچھ سٹالز کا بھہ انتظام ہے
Pakistani Badges Stall
stock-photo-the-pakistani-flag-set-of-icons-and-flags-glossy-and-matte-on-a-white-background-951.jpg
Pakistani Jhandio ka Stall
index.jpg
اس کے علاوہ جناب آپ کو یہاں مہندی کا سٹال بھی ملے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
kl.jpg
تو چلیے اس خوبصورت د کا آغاز اللہ کا بابرکت نام سے شروع کرتے ہیں
ayat1.GIF
آپ سب کو جشن آزادی مبارک
معاف کیجئے گا یہاں آپ کو کوئی گانے بجانے کی تقریب نہیں ملے گی
کونکہ ان سٹالز سے جتنے بھی پیسے اکھٹے ہوں گے وہ آئی ڈی پیز کے لیے دیے جائیں گے
اس قرآن خانی کے بعد پاکستان کے لئے خصوصی دعا ہوگی
اور اس کے ساتھ ہی پارٹی کا اختطام ہو گا
امید ہے آپ کو اس میں آ کر خوشی ہوئی ہو گی
اللہ ہمارے ملک کو بری نظروں سے بچائے آمیں
اب مجھے دیں ایجازت
فی ایمان اللہ
Similar Threads:
Bookmarks