Originally Posted by intelligent086 ہے حقیقت یا مری چشم غلط بیں کا فساد یہ زمیں، یہ دشت ، یہ کہسار ، یہ چرخ کبود کوئی کہتا ہے نہیں ہے ، کوئی کہتا ہے کہ ہے کیا خبر ، ہے یا نہیں ہے تیری دنیا کا وجود! میرزا بیدل نے کس خوبی سے کھولی یہ گرہ اہل حکمت پر بہت مشکل رہی جس کی کشود! ''دل اگر میداشت وسعت بے نشاں بود ایں چمن رنگ مے بیروں نشست از بسکہ مینا تنگ بود Shaandaar thnx for sharing
Originally Posted by illusionist Shaandaar thnx for sharing بہت شکریہ
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks