خاکسار انکے بار ے میں تو نہیں جانتے البتہ جیسا کہ آپ بتارہی ہیں تو اب تو واقعی ان سے ملنے کا اشتیاق ہورہا ہے۔پیارے پاکستان کہ اک یہ بھی تو خوبی ہے کہ یہاں بجلی نہیں ہوتی اور خاص کر گرمیوں میں نہیں ہوتی۔میں اتنا بڑا لکھاری نہیں ہوں ، بس تھوڑا بہت لکھ لیتا ہوں ۔ اللہ آپکو جزا دے خوش رہیں۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote

Bookmarks