
Originally Posted by
Ubaid
Wo pehlai sai hi ghayeb hai janab, ab mai ye koshash kar rha hon k kisi tareqai sai usai din mai anai par amada kar don.
میں اپنی والدہ کے انتقال پر5 اگست 2017 سے 9اگست 2017 تین دن ضرور غائب رہا ہوں اسکے علاوہ مجھے جہاں تک یاد ہے کوئی چھٹی نہیں اگر فورم کو کوئی مسئلہ نہ در پیش ہو جائے ۔ پہلے میرا معمول صبح کا ہی تھا اب آپ کہہ سکتے ہیں سحری کا ہو گیا ہے ، میں صبح آنے پر بھی آمادہ ہوں آپ مجھے اوقات کار بتا دیں انشاءاللہ دن کی روشنی میں بھی دستیاب ہو جاؤں گا ۔ اس بات کا روبی سے کنفرم کر لیں
Bookmarks