Quote Originally Posted by Ria View Post
Thanks for sharing

بہت بہت شکریہ آپ کو ہماری شیئرنگ بھی نظر آگئی مجھے تو کبھی کبھی احساس ہونے لگتا ہے کہ یہ سب اس فورم کے لیئے فضول ہے آپ کو ایسی شیئرنگ کی ضرورت نہیں کبھی بھی کسی انتظامی معاملات کو دیکھنے والے نے بھی پسند نا پسند کا اظہار کیا