![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
muzafar ali (03-27-2016)
[QUOTE=intelligent086;127587][/QUOTE @intelligent086 dear Jo log parha likha hoga to us ko pta chal jata last akhar konsa hai ..... hai
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
[QUOTE=muzafar ali;127633]
@muzafar ali
آپ نے کھیل کے شروع میں لکھا ہوا پڑھا نہیں کہ آخری لفظ اردو میں دے کر جانا ہے ۔ اب اسی کو دیکھ لیں آخری لفظ ،، ی ،، بنتا ہے اور آپ ایچ لکھ گئے کھیل کو شروع رکھنے کے لیئے میں نے ،، ہ ،، پر ہی لکھ دیا ہے
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
آپ نے صیح کہا کیونکہ اوپر آپ کی پوسٹ تھی تجربہ کار ممبر سے غلطی کا احتمال بہت کم ہوتا ہے ۔ میں تو ،،ح ،، اور ،، ہ ،، کے چکر میں اپنے کم علم ہونیکی سند لے رہا تھا اب آپ پڑھے لکھے لوگ ہیں میں ،، مسٹر ،، اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ہوں جہاں پر ان کی پوسٹ ہو آپ خود ہی سمجھ لیا کرنا اور آپ کا لکھا ہم سمجھ لیا کریں گے ِ،،
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
نگاہیں ملا کر بدل جانے والے
(مجھے تجھ سے کوئی شکایت نہیں ہے(لاحول ولاقوہ
ے
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
Ye dil ashiqana
Ye dil
Ye muhabbat ka hai thikana
Aa k es me phrvtum na jana
Ye dil
Laam
آپ کو شائید سمجھنے میں غلطی لگی ہے ۔ آپ کا محاطب ہونا مجھے ناگوار نہیں گزرا بلکہ مظفر کے جواب کا حوالہ دیا تھا اس کا مجھے ،، مسٹر ،، کہہ کر مخاطب کرنا اور ساتھ یہ کہنا کہ پڑھے لکھے لوگ خود ہی سمجھ لیتے ہیں اسپر مجھے اعتراض کرنے کی ضرورت نہیں ۔
باقی ہم تین یا چار ممبر تو یہاں پوسٹ کرتے ہیں ان میں سے ان صاحب نے مجھے تو فارغ کر دیا ۔۔۔۔
اب مجھے یہ نہیں پتہ لگ رہا کہ کہ میرے کون سے الفاظ تھے جن سے ظاہر ہو کہ مجے آپ کی بات نامناسب لگی ہے ۔۔
خیر اس کو چھوڑیں آپ دیکھ لیا کریں کہ کون سا لفظ بنتا ہے اس سے کھیل کو جاری رکھیں
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
intelligent086 (03-28-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks