پہلے تو ہم مامن مرزا کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے بر وقت اور بہترین نتائج کا اعلان کیا ہے ۔ لیکن ان مقابلوں میں تو ہم نے شرکت کی ہے ، کچھ مزید ممبران سے شرکت کے لیئے کہا تھا لیکن وقت کی کمی اور کچھ فورم کی تکنیکی خرابی کی وجہ سے ان کی شرکت ممکن نہیں ہوسکی وہ لوگ بھی آخری وقت کا انتظار کرتے رہے ہیں۔۔
باقی دوبارہ شکریہ
امیج پھر لگا دیں گے اب جانے کا وقت ہو گیا ہے ۔۔
Bookmarks