عروسہ جب تھریڈ لگا دیتی ہے تو سمجھو انتظامیہ کی طرف سے مبارک باد ہو گئی ، مجھے حیران ہونیکی کیا ضرورت ہے کوئی اتنا بڑا معرکہ نہیں ، ایف ایف اے یاد ہے نا؟؟ اتنے تو میرے ایک دن کی مار ہوتے تھے ، مبارکیں سمیٹتی رہو کالج میں بہت کام آئیں گی ۔ مجھے تو کلیئرنس کا انتظار ہے ۔۔ وسط مارچ قریب آگیا ہے بس ۔۔۔۔۔ ابھی یہ شکایت تو نہیں ہے کہ کوئی یہاں جواب نہیں دیتا ۔۔۔۔۔۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks