Quote Originally Posted by intelligent086 View Post



یہی ھےفیصلہ تیرا کہ جو تجھے چاھے
وہ دردو کرب و الم کی کٹھالیوں میں جلے​


یہ اور بات ہے کہ وہ نبھا نہ سکا
مگر کیے تھے جو اُس نے وعدے غضب کے تھے