Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
I wish aisa krti per waqayi net pe any ka chance nhi mila ku k irritate kr raha tha hostel net
itny bedar ap ne khud ku nhi kr lia han
اچھا جی مان لیا۔۔۔۔۔۔
سب سے پہلے سالگرہ کی مبارکباد میں نے ہی دی تھی ۔
رہی بات تھریڈ لگانے کی تو کچھ روز قبل میرے سسٹم کی ہارڈ ڈسک کڑاکا مار گئی ،میرے پاس تھریڈ سجانے کا زیادہ مواد نہیں تھا اسلیئے سادگی سے کا م چلایا اور چیٹ روم میں بھی مبارکباد دے دی تاکہ سب کو خبر ہو جائے اور مبارکباد کا تھریڈ لگ جائے ، لہذا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔