Quote Originally Posted by Dr Danish View Post
Bakra eid to guzar gai lekan inhon ne mujhe phir se bakra bana liya hai
ab dais wapis aa gaye hain aap k mashwery par desi bakre k desi paaye dhondte hain aor maza lete hain
آپ صرف 2000 پو سٹس کے لیئے بکرا بن گئے ۔ ۔ مجھے تو لگ رہا ہے کہیں یہ 2000 پوسٹس تجھے بکری نا بنا دیں ۔ ۔۔۔۔
ارے بھائی دیس واپس آنے پر تو آپ کو مبارکباد کے ساتھ استقبالیہ بھی دے دیا ہے۔۔۔۔۔۔
ہائے اوئے دیسی پائے آپ کی کمزوری ۔ ۔ جب آپ زندہ بکرے کے پاوں کی طرف دیکھتے ہو ں گے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ بکرے کے پائے بھی تھر تھر کانپتے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔
متوقع واپسی تک لگتا ہےآپ کو پائے تو مل جائیں گے پھر آپ کا کارنامہ دیکھیں گے ۔ ۔