ڈاکٹر صاحب سرحد پار کرنا بھی اللہ کی مرضی میں شامل تھا ۔ آپ تو واپس آگئے جو نہیں آسکے اللہ ان کے ورثاء کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
حکومت وقت کی طرح آپ کو تو ہر وقت سازشیں ہی نظر آتی رہتی ہیں ۔
آپ نے ہی دونوں ایڈمنز پر جانبداری کا الزام لگایا تھا ۔نرگس سیٹھی یاد ہے ۔۔ بس اشارہ ہی کافی ہے ورنہ تھریڈ سیاسی ہو جائے گا
Bookmarks