نوید بخشش عصیاں سے شرمسار نہ کر
گناہ گار کو یا رب! گناہ گار نہ کر
نظر ملی ہے، تو اس کو بہار ساز بنانظر کو مائل رنگینی بہار نہ کربہار اپنی جگہ پر سدا بہار رہےیہ چاہتا ہے تو تجزیہ بہار نہ کر٭٭٭
Printable View
نوید بخشش عصیاں سے شرمسار نہ کر
گناہ گار کو یا رب! گناہ گار نہ کر
نظر ملی ہے، تو اس کو بہار ساز بنانظر کو مائل رنگینی بہار نہ کربہار اپنی جگہ پر سدا بہار رہےیہ چاہتا ہے تو تجزیہ بہار نہ کر٭٭٭
Thanks for sharing Keep it up ..