چاندنی
پلکوں پہ آنسوؤں کو سجاتی ہے رات بھردِل میں رَواں ہے رُوح کے اندر ہے چاندنیاُبھرا ہے کون اِس کے تلاطُم میں ڈُوب کر؟آوارگی کا ایک سمندر ہے چاندنی
Printable View