Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
پچھلی صدی سے آپ سے یہی سنتا آرہا ہوں ۔ ۔ اسکی کیا وجہ ہے کہ اس پرنس کو ابھی تک کوئی رانی نہیں ملی
ارےےے بڑے بھائی رانی نہیں شہزادی کہو۔۔۔۔وہسے ملیں تو بہت لیکن بات وہی ہے اتنا مغز پکاتی کے میں تو واپس پلٹ کے بھی نہیں دیکھتا۔۔۔۔۔

Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
well done...abhi aik do saddiyaan aur laga dain khunwaara rehne main..
ہاہاہا امید تو ہے اتنی گزر ہی جانی ہیں ۔۔۔۔

Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

پرنس کے لیئے لمحہ فکریہ


فکر تو بہت ہے کہ جنازہ جائز کرلوں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔