Originally Posted by intelligent086 بت کو بت اور خدا کو جو خدا کہتے ہیں ہم بھی دیکھیں تو اسے دیکھ کے کیا کہتے ہیں ہم تصور میں بھی جو بات ذرا کہتے ہیں سب میں اڑ جاتی ہے ظالم اسے کیا کہتے ہیں جو بھلے ہیں وہ بروں کو بھی بھلا کہتے ہیں نہ برا سنتے ہیں اچھے نہ برا کہتے ہیں وقت ملنے کا جو پوچھا تو کہا کہہ دیں گے غیر کا حال جو پوچھا تو کہا کہتے ہیں نہیں ملتا کسی مضمون سے ہمارا مضمون طرز اپنی ہے جدا سب سے جدا کہتے ہیں پہلے تو داغ کی تعریف ہوا کرتی تھی اب خدا جانے وہ کیوں اس کو برا کہتے ہیں ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks