Originally Posted by intelligent086 تم کو کیا ہر کسی سے ملنا تھا دل ملا کر مجھ ہی سے ملنا تھا پوچھتے کیا ہو کیوں لگائی دیر اک نئے آدمی سے ملنا تھا مل کے غیروں سے بزم میں یہ کہا مجھ کو آ کر سبھی سے ملنا تھا عید کو بھی خفا خفا ہی رہے آج کے دن خوشی سے ملنا تھا آپ کا مجھ سے جی نہیںملتا اس محبت پہ جی سے ملنا تھا تم تو اُکھڑے رہے تمہیں اے داغ ہر طرح مدّعی سے ملنا تھا ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks