Originally Posted by intelligent086 گستاخ بہت شمع سے پروانہ ہوا ہے موت آئی ہے ، سر چڑھتا ہے ، دیوانہ ہوا ہے اس عالم ایجاد میں گردش سے فلک کے کیا کیا نہیں ہونے کا کیا کیا نہ ہوا ہے نالوں سے مرے کون تھا تنگ مرے بعد کس گھر میں نہیں سجدۂ شکرانہ ہوا ہے یاد آتی ہے مجھ کو تن بے جاں کی خرابی آباد مکاں کوئی جو ویرانہ ہوا ہے ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks