Originally Posted by intelligent086 سب چلے جاؤ مجھ میں تاب نہیں نام کو بھی اب اِضطراب نہیں خون کر دوں تیرے شباب کا میں مجھ سا قاتل تیرا شباب نہیں اِک کتابِ وجود ہے تو صحیح شاید اُس میں دُعاء کا باب نہیں تو جو پڑھتا ہے بو علی کی کتاب کیا یہ عالم کوئی کتاب نہیں ہم کتابی صدا کے ہیں لیکن حسبِ منشا کوئی کتاب نہیں بھول جانا نہیں گناہ اُسے یاد کرنا اُسے ثواب نہیں پڑھ لیا اُس کی یاد کا نسخہ اُس میں شہرت کا کوئی باب نہیں Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin Awsome Sharing Keeo It up bro Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks