Originally Posted by intelligent086 جب تری جان ہو گئی ہو گی جان حیران ہو گئی ہوگی شب تھا میری نگاہ کا بوجھ اس پر وہ تو ہلکان ہو گئی ہوگی اس کی خاطر ہوا میں خار بہت وہ میری آن ہو گئی ہو گی ہو کے دشوار زندگی اپنی اتنی آسان ہو گئی ہوگی بے گلہ ہوں میں اب بہت دن سے وہ پریشان ہو گئی ہوگی اک حویلی تھی دل محلے میں اب وہ ویران ہو گئی ہوگی اس کے کوچے میں آئی تھی شیریں اس کی دربان ہو گئی ہوگی کمسنی میں بہت شریر تھی وہ اب تو شیطان ہو گئی ہوگی Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin THanks For Sharing ...... Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks