google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 10 of 12

    Thread: Designs of May 2015 Contest

    Threaded View

    1. #2
      Genius Designer www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Veedoo's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      935
      Threads
      108
      Thanks
      96
      Thanked 328 Times in 205 Posts
      Mentioned
      433 Post(s)
      Tagged
      803 Thread(s)
      Rep Power
      53

      Re: Designs of May 2015 Contest

      No 1 Design; Qainat
      ماشاءاللہ آپ نے بہت ہی اچھی کوشش یہی ہمارے بہت ہے آپ مزید محنت کریں اور اگر کسی بھی قسم
      کی مدد درکار ہو ہمارے بہت دوست ڈئیزائن کر رہے ہیں وہ آپکی مدد کر دیا کریں کر ڈئیزائن کے معطلق
      خوش رہیں اور آگے بھی کوشش کر حصہ لینے کی
      Opints; 5.5/10


      No 2 Design; Zimal
      زمال جی آپ نے بہت ہی اچھی کوشش کی فریم بنانے کافی حد تک کامیاب بھی ہیں اگر آپ فریم کا کلرز کچھ
      اور رکھتی تو بئگرونڈ کا الگ تو بہت اچھا لگتا ٹیکسٹ کی بھی آپ نے کوشش بہت اچھی کی مزید کوشش
      کرتی ہیں ایک دن آپ بھی بڑے ڈئیزائنرز کی لائن میں ہوں گی خوش رہیں اور اسطرح حصہ لیتی رہیں
      Points_; 6,5/10


      NO3Design; $low Poision
      بھائی آپ نے بھی کوشش بہت اچھی کی فریم اور کوشش کریں اچھا بن جائے گا بئگرونڈ میں آپ نے جو
      تصویر لگائی ہے وہ بہت ہی غیرمناسب ہے شاعری پر ایسی نگی اور بیحدہ تصویریں اچھی نہیں لگتی
      آگے سے آپ کوشش کریں کے ایسا نہ ہو اگر ایسی کوئی بھی غیر مناسب تصویر نظر آئے تو فارم موڈ
      اسکو ڈیلیٹ کر دے خوش رہیں اور ان شاءاللہ آگے بھی کوشش کریں حصہ لیں
      POINTS: 5/10


      NO4 Design : jamil mirza
      جمیل آپ نے بہت بہت ہی خوبصورت فریم ورک کیا ہے جیتنی تعریف کی جائے کم ہے بیگرونڈ بھی
      ماشاءاللہ شعر کے مطابق اور پیارا بنایا ہے ٹیکسٹ تو آپکا ہوتا ہی خوبصورت ہے تھوڑی سی کمی لگی
      اگر آپ ٹیکسٹ کو تھری ڈی سٹائل نہ دیتے تو اور اچھا لگتا لوگو یو آر ایل سب پروفیکٹ لگائے ہیں
      مجھے بہت اچھا لگا کام آپ کا مزید حصہ لیتے رہیں اچھا لگے گا جیتے رہیں
      POINTS:9.8/10


      NO5 Design: Ainee
      آنی جی پتہ نہیں آپ لڑکی ہیں یا لڑکا پر آپ نے کوشش کی حصہ لینے کی یہی ہمارے بہت اچھا ہے
      خوشی کی بات ہے آپ نے جو تصویریں استمال کی ہیں وہ بھی غیر مناسب ہیں پلیزز آئیندہ کوشش کرے
      کہ ایسی تصویریں نہ استمال کریں کسی قسم کی مدد چائیے سب دوست حاضر ہیں خوش رہیں
      POINTS:4/10


      NO6 Design: Abu Affan
      بھائی ابوعفان جی آپ نے بھی بہت ہی دلکش اور دلفریب ڈئیزائن بنایا ہے فریم اے ون بنایا ہے خوبصورت بو
      بورش استمال کیے فریم پر جو بہت ہی اچھے لگے بیگرونڈ بہت ہی اچھا کوشش کی بنانے کی مگر کچھ کمی
      رہ گی مجھے لگتا ہے آپ نے بیگرونڈ جو تصویر استمال کی ہے وہ تو ٹھیک ہے پر آپ نے ایک اور لئیر اس
      تصویر کے اوپر رکھا اور بورش سے تصویر والا حصہ رہمو کیا جو سامنے نظر آ رہا ہے لوگو یو آر ایل سب
      زبردست ہیں آپ کا ٹیکسٹ افیکٹ بہت ہی دلفریب اور اعلی لگا ہمیشہ خوش رہیں اور مزید ادھر وزرٹ
      کرتے ہیں شکریہ
      POINTS. 9.7/10


      NO7 DESIGN: KaTiL
      بھائی جی آپ نے بھی ایک سادہ سی کوشش کی بہت اچھا لگا آپ یوٹوب یا دوسرے دوستوں سے مدد حاصل
      کریں کہ کیسے فریم بنتا ہے کسطرح بیگرونڈ بنتا ہے اور مزید ٹیکسٹ وغیرہ کا ان سے پتہ کیں
      ان شاءاللہ بہت بہتری آئے گی
      POINTS: 4/10


      NO8 DESIGN: Ch Asjid
      بھائی اسجد جی آپ نے بھی ہی پیارا کام کیا ہے فریم بہت ہی پیارا بنایا ہے خاص کر کونرز پر بورش لگائے
      ہیں وہ بہت سندر لگ رہے ہیں ٹیکسٹ ماشاءاللہ بہت پیارا لگا مزید اور اس پر محنت کریں ٹاٹئل بہت ہی
      اعلی بنایا ہے خوبصورت افیکٹ دیے ہیں بیگرونڈ بھی اچھا بنایا ہے مزید بہتری مانگ رہا ہے آپ کا نام اور
      یو آر ایل کچھ چھوٹے ہوتے تو اور اچھا لگتا اسطح آتے ہیں مقابلے میں حصہ لیتے رہیں سب کو اچھا لگے
      گا خوش رہیں
      POINTS: 8.9/10


      NO9 DESIGN: Daniel-7
      بھائی جی آپ بہت اچھا کام کرتے ہیں اس بار بھی آپ نے بہت عمدہ کوشش کی ٹیکسٹ پیارا لگا
      بیگرونڈ اور فریم بہت زیادہ محنت مانگ رہے ہیں امید ہے آپ میری بات سمجھ گے ہوں گے
      مزید حصہ لیتے رہیں بہت بہتری آئے گی آپ کے کام میں خوش رہیں
      POINTS:7.8/10


      NO10 DESIGN: shaikharshad
      بھائی ارشاد جی کیے ہیں آپ نے بھی بہت عمدہ ڈئیزائن بنایا ہے فریم ورک خوبصوت دلفریب بنایا ہے
      اور بیگرونڈ پر آپ نے بیول ایمس دیے ہے جو اتنا اچھا نہیں لگا بیگرونڈ مزید بہتر طریقے سے بنایا جا
      سکتا ہے ٹیکسٹ بھی آپ نے اچھا بنانے کی کوشش کی ٹیکسٹ میں سارے فریم کے کلرز مکس
      کیے جو کہ ایک بہت ہی اچھی کوشش ہے کوشش کیا کریں ٹیکسٹ صاف اور بیگرونڈ کلرز مکس ہوں
      مجے پتہ ہے آپ نے یہ جلدی میں کام کیا ہے آگے آپ مزید بہتر کام کریں گے سلامت رہیں
      POINTS:8.9/10


      NO11 DESIGN: Aanchal
      بھائی جی کیسے ہیں آپ نے بہت ہی پیارا ڈئیزائن بنایا ہے ٹیکسٹ ماشاءاللہ بہت ہی پیارا ہے ٹاٹئل مزید بہتر
      ہو سکتا تھا بہت شاڈو کی وجہ سے لگتا ہے تہر رہا ہے فریم ورک اچھا ہے جو کہ باکل سادہ ہے باقی
      دوستوں کہ جیسا نہیں بیگرونڈ اچھا بنایا ہے بہت لائٹ ہے تھوڑی سی لائٹ کم رکھتے تو آپ کے ٹیکسٹ
      کو چار چاند لگ جاتے آپ بھی اس سے اور پیارے ڈئیزائن بنا سکتے ہیں اگر بھائی جی میری باتوں
      پر اگر کوئی اعتراض ہوا تو یہ بندہ آپ کو اڈیٹ کر کے بتا دوں گا اگر سمجھ نہ آ سکے تو پلیزز آپ پوچھ
      سکتے ہیں مید آپکی انٹری کا انتظار رہے گا ہمیشہ خوش رہیں
      POINTS: 9.5/10


      NO12 DESIGN: Gorgeous Princess
      پرنسسس جی آپ نے بھی بڑی محنت سے کام کیا ہے لگتا ہے آپکو بہت شوق ہے ڈئیزائنگ کا
      فریم آپ نے بہت بہت ہی سندر بنایا ہے اور اس پر ٹوب کے سٹار اچھا لگا فریم بہت پیارا ہے
      باقی بیگرونڈ اچھا بنایا ہے لوگو اچھے سے نہیں لگا سکیں اگر اورنجنل لوگو ہوتا زیادہ اچھا لگت
      ٹیکسٹ بنانے کی بہت ہی پیاری کوشش ٹیکسٹ مزید بہتری مانگ رہا ہے عشق پر آپ ٹیکسٹ اچھے
      سے نہیں دے سکیں جس کی وجہ سے عشق دھندلا ہو گیا اور بیگرونڈ میں دب گیا باقی اورال اچھا کام
      کیا ہے مزید حصہ لیتی رہیں بہتری آئے گی کام میں صدا خوش رہیں
      POINTS: 9/10


      NO13 DESIGN: CaLmInG MeLoDy

      روبی جی ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا ہے فریم اتنا اچھا بن گیا تھا تو کونر پر
      بورش نہیں لگاتی تو فریم مزید خوبصورت لگتا بیگرونڈ تصویر مکسنگ پر مزید محنت کی
      ضرورت ہے ٹیکسٹ بنا لیا آپ نے اگر تھوڑا سا ڈراپ شاڈو دے دتیی تو مزا آ جاتا
      لوگو اور یو آر ایل اچھے سے لگا سکتی تھیں اللہ مزید بہتری دے آپ کے کام کو آمین
      points: 7.7/10


      NO13 DESIGN: Tanveer Saghar

      بھائی جی آپ نے کوشش کی یہی بہت ہے آپ کو صرف ایک شعر ڈئیزائن کرنا تھا جو آپ نے مختلف کر دیا
      آگے بھی آتے رہیں مزید بہتری آئیے گی خوش رہیں
      POINTS. 4/10

      NO14 DESIGN :Rana Taimoor Ali
      بھائی جی بہت ہی عمدہ کوشش آپ کی طرف سے بیگرونڈ اچھا نہیں لگا مزید بہتری نانگتا ہے فریم ورک اچھا کیا ہے فریم کے اندر بورش اچھے نہیں لگلے
      اگر آپ اس کے بجائے کوئی ٹاٹئل بنا دتے مزا آ جاتا کوشش جارہی رکھں اللہ اور کامیابیاں دے آمین
      points: 7.8/10


      اگر کسی کا میری وجہ سے کوئی دل دکھا ہو پلیززز معاف کر دینا شکریہ


      Last edited by Veedoo; 05-28-2015 at 06:15 AM. Reason: color change

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •