google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 10 of 13

    Thread: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات

    Hybrid View

    1. #1
      New Member Saeed's Avatar
      Join Date
      Dec 2014
      Posts
      7
      Threads
      1
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      0 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات

      ڈاکڑ مقصود حسنی صاحب
      اپ کتنی بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں ۔پہلی بات یہ ہے اپکو یہ تک پتہ نہیں فارسی کے الفاظ کون سے ہیں اپ نے جن الفاظ کا ذکر کیا ہے ان میں اکثر الفاظ عربی کے ہیں ۔دوسرا اپ نے سرائیکی کو پنجابی کا لہجہ کہا ہے اپ ذرا یہ بتائے گئے پنجابی زبان کب سے بن گئی ہے ؟ پنجابی کے تو اپنے الفاظ نہیں ہیں پنجابی تو ابھی تک اپنا رسم الخط ایجاد نہیں کر سکے اپ کہتے ہیں پنجابی زبان ہے ؟



    2. #2
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      84

      Re: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات

      Quote Originally Posted by Saeed View Post
      ڈاکڑ مقصود حسنی صاحب
      اپ کتنی بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں ۔پہلی بات یہ ہے اپکو یہ تک پتہ نہیں فارسی کے الفاظ کون سے ہیں اپ نے جن الفاظ کا ذکر کیا ہے ان میں اکثر الفاظ عربی کے ہیں ۔دوسرا اپ نے سرائیکی کو پنجابی کا لہجہ کہا ہے اپ ذرا یہ بتائے گئے پنجابی زبان کب سے بن گئی ہے ؟ پنجابی کے تو اپنے الفاظ نہیں ہیں پنجابی تو ابھی تک اپنا رسم الخط ایجاد نہیں کر سکے اپ کہتے ہیں پنجابی زبان ہے ؟


      سعید صاحب: دوسرا اپ نے سرائیکی کو پنجابی کا لہجہ کہا ہے

      سرائیکی کو بھی پنجابی کا لہجہ سمجھا جاتا ہے۔ مقصود حسنی:
      بابا فرید کا کلام پنجابی ادب میں شامل ہے اور اس پر اچھا خاصا تحقیقی کام ہوا ہے۔
      یہ بات بالکل ایسی ہی ہے جیسے باباتے اردو نے رسم الخط سے دھوکہ کھا کر دکنی کو اردو قرار دے دیا۔
      بہرطور آوازوں کے سسٹم میں فرق موجود ہے۔

      سعید صاحب: اپ ذرا یہ بتائے گئے پنجابی زبان کب سے بن گئی ہے ؟
      پنجابی کے تو اپنے الفاظ نہیں ہیں پنجابی تو ابھی تک اپنا رسم الخط ایجاد نہیں کر سکے اپ کہتے ہیں پنجابی زبان ہے ؟

      مقصود حسنی: پنجابی کے حوالہ سے سرے سے گفتگو ہی نہیں ہوئی۔
      ہاں آپ کا انداز جارحانہ اور علاقائی تعصب پر استوار ہے۔ نرم اور شرین انداز دلوں کو مسخر کرتا۔
      پلیز پلیز معاملات میں جذباتی نہیں ہوتے۔

      دونوں سوالوں کے جلد جواب عرض کرنے کی کوشش کروں گا۔

      اپکو یہ تک پتہ نہیں فارسی کے الفاظ کون سے ہیں سعید صاحب:

      مقصود حسنی: اس سؤال کا جواب لفظوں کے تاریخی اورسماجی سفر سے تعلق رکھتا ہے اور اس پر باقاعدہ مقالہ لکھنے کی ضرورت ہے۔ زندہ رہا تو ضرور لکھوں گا۔

      سردست ان چند الفاظ پر غور فرمائیں
      خصم' غریب' ہند........باطور معنوی
      احوال اسامی' حور...باطور واحد
      عینک' بزدل' تابع دار.۔۔۔۔۔باطور مرکب لفظ
      ارم۔۔۔۔۔باطور۔۔۔۔۔مونث
      ہونسلو' فاسلو........باطور تبدیلی اشکال
      ماسوم' ماشوم........باطور لہجہ
      پادرے۔۔۔۔۔۔۔باطور اسلوب
      وچارہ -بچارہ' بردان-دردان
      قلفی.............بطور تبدیلی ہئت
      وڈو۔۔۔۔ ودوا
      ڈان۔۔۔۔۔۔ دن
      لیڈیاں' وٹران' و سپٹران' سیٹیاں۔۔۔۔۔باطور جمح
      کامی۔۔۔۔۔۔ باطور بیوی
      جپ سے جاپان
      امریکا
      انگریزی میں لاحقہ کا دریافت فرما دیں

      آپ مضمون کے ابتدائیے پر غور فرما لیتے تو شاید لسانیاتی تاؤ میں نہ آتے۔
      بیٹا ہم مسلمان ہیں. ہماری پہچان زبان' علاقہ یا پھر رنگ و نسل نہیں۔ ہاں زبان اظہار کا ذریعہ ہے۔
      زبان شخص کے لیے ہے اور اسے شخص کی انگلی پکڑنا ہوتی ہے۔
      صرف ایک بات پوچھنے کی اجازت عطا فرمائیں۔ سرائیکی صرف بولتے ہی ہیں یا اس کی لسانیات بھی کبھی پڑھی بھی ہے۔



    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •