
Originally Posted by
Mrs.Qaisar
hahahaha.aray nahi dear......banner size 885/125 hai......ab apki umdah karkardagi ka intezaaaar hai.......
dusra wala urdutehzeb remove hi nahi ho raha. hun ki kariye.......
سمائل ، پھر تو آپ کا انتظار ختم ہی نہیں ہو گا، کیونکہ عمدہ کارکردگی تو پتہ نہیں کس چیز کو کہتے ہیں .کلرز اور تھوڑا ایڈیا بھی دیں
دوسرا والا، ہمارا پکا کام ہے ناں؟ونک
ویسے یہ بینر سائز کم نہیں ہو گا؟میری ١٢٨٠ وائیڈ سکرین ہے، اس پر دیکھیں
ریپلائی کرتے ہوئے،ایرر میسج بھی آ رہا ہے

Originally Posted by
Mrs.Qaisar
@
Armaan paklover ki baqi baton ka jawab ap ne dena hai.........
دیکھا آپ ابھی سے ڈر گئیں .سمائل.مجھے بھی اوپن فورم پر یہ باتیں اچھی نہیں لگتیں، پر پی.ایم تو آپ لوگوں نے خود بند کیے ہوئے ہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں
Bookmarks