ایسا اس صورت میں ہوتا ہے جب ممبرز لاگ آوٹ کرنے کی بجائے صرف براؤزر یا فورم ٹیب بند کر دیتے ہیں .ان ممبرز کا ٹائم لاگ آؤٹ فورم سیٹنگز میں کچھ بھی رکھا جا سکتا ہے
ok dear
but me ne proper logout krne wale users ka b same issue note kiya hai

جی، سسٹر کل کی اپڈیٹ دیں.یہاں سے لاگ آؤٹ کرنے کے بعد آنلائن ممبرز میں تو میری آئی ڈی شو نہیں ہو رہی تھی.آنلائن فرینڈز کی رپورٹ آپ دے سکتی ہیں ، یہ کوئی نیا پلگ ان ہے، میں نے یہاں ہی پہلی بار دیکھا ہے

Bookmarks