Quote Originally Posted by Khala Sardarni View Post



میرا جواب یہ ہے کہ
مرد دماغی طور پر اس انا میں مبتلا رہتا ہے کہ اگر بیوی کو ویلیو دے دی۔ تو سر چڑھ جائے گی۔ جبکہ سر چڑھیوں کو ویلیو دے کر مرد یہ بھول جاتے ہیں کہ جنکو وہ سر چڑھا رہے ہیں وہ گری تو کتنا گر سکتی ہیں۔
@smartguycool; ji urdu