‏خانصاب نے شادی کرلی
اسکے اثرات اگلے مہینے نکلیں گے
میاں صاب کو سزا ہوجائے گی
اگلے الیکشن میں پورے پاکستان سے تحریک انصاف کلین سوئپ کرے گی
اور خانصاب وزیراعظم
باقی
پی ایس ایل تو کراچی جیتے گا