WalykumSalaam
Well_Wisher and All Others UT Family Members ...............
ارے یہ سازش کیا رمضان میں ہی کرنی تھی
کافی بھی نہیں پی سکتے
اور جی بڑے لوگوں کو جانا جاتا ہے .... حقیر و فقیر کو
جان کر کیا کرے گا زمانہ .... لگتا ہے آپ یو ٹی کی فیملی
کو بور کرنا چاہتے ہیں ... خیر بکرا حاضر ہے قربان کر دیجئے
اور سر درد کے لئے تیار ہو جائیں
میں بس ابھی گیا اور پھر ........... آیا



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Bookmarks