google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: مدینے شریف میں ایک مرتبہ سندھ کے ایک زائر س

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      مدینے شریف میں ایک مرتبہ سندھ کے ایک زائر س

      مدینے شریف میں ایک مرتبہ سندھ کے ایک زائر سے ملاقات ہوئی - جنھوں نے اپنی عمر کے پچیس چھبیس سال عذر خواہ عاصیان اور پناہ دار گنہگاراں کے حرم کی سیڑھیوں پر گزار دیے تھے - ​



      ہم نے کہا سائیں آپ بڑے خوش قسمت ہیں جو اس دربار میں حاضری دیتے ہیں - ہمیں فرمائیں کہ آپ یہاں کیا کرتے ہیں ؟ ​


      مسکرا کر کہنے لگا ! " بابا ہم یہاں گرتے ہیں اور پھر اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں - پھر گرتے ہیں اور پھر اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں - غلطی کرتے ہیں اور معافی مانگتے ہیں - معافی مل جاتی ہے تو پھر بھول چوک ہو جاتی ہے - پھر توبہ تلا کرتے ہیں ، پھر رحم ہو جاتا ہے - " ​


      ہم نے کہا ، " سائیں ! یہ عجیب کیفیت ہماری سمجھ سے باہر ہے ؟ " ​

      فرمایا ! " بابا مومن کی شان ہے یہی ہے کہ وہ گرے تو پھر اٹھ کر کھڑا ہو جائے - لغزش کھائے تو پھر اپنی جگہ پر قائم ہو جائے - ​
      مومن وہ نہیں ہوتا کہ جو کبھی ٹھوکر ہی نہ کھائے - غلطی ہی نہ کرے - ​
      مومن وہ ہوتا ہے کہ ٹھوکر کھائے لیکن پھر اپنی جگہ پر مستعد ہو جائے - " ​
      ہم نے ان کو جب ایک مختلف مقام پر پایا تو ان سے دعا کی درخوست کی - ​


      انھوں نے دونوں ہاتھ اوپراٹھا کر کہا ! ​


      " الله سائیں مجھے ایسی طاقت عطا فرما کہ جن چیزوں کو میں تبدیل نہ کر سکوں ان کے لئے اپنی جان عذاب میں نہ ڈالوں اور جن چیزوں کو میں تبدیل کر سکون ان کے لئے مجھے جرأت عنایت فرمائی جائے - ​


      ساتھ ہی مجھے وہ عقل بھی عطا فرمائی جائے ، جو ان دونوں حقیقتوں کے درمیان فرق کر سکے تا کہ میں بیکار اور بے یار و مددگار بھٹکتا نہ پھروں! " ​


      از اشفاق احمد بابا صاحبا​







      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: مدینے شریف میں ایک مرتبہ سندھ کے ایک زائر س

      Great sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: مدینے شریف میں ایک مرتبہ سندھ کے ایک زائر س

      Bohat Khoob
      Zabardast


    4. #4
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      511

      Re: مدینے شریف میں ایک مرتبہ سندھ کے ایک زائر س

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      مدینے شریف میں ایک مرتبہ سندھ کے ایک زائر سے ملاقات ہوئی - جنھوں نے اپنی عمر کے پچیس چھبیس سال عذر خواہ عاصیان اور پناہ دار گنہگاراں کے حرم کی سیڑھیوں پر گزار دیے تھے - ​



      ہم نے کہا سائیں آپ بڑے خوش قسمت ہیں جو اس دربار میں حاضری دیتے ہیں - ہمیں فرمائیں کہ آپ یہاں کیا کرتے ہیں ؟ ​


      مسکرا کر کہنے لگا ! " بابا ہم یہاں گرتے ہیں اور پھر اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں - پھر گرتے ہیں اور پھر اٹھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں - غلطی کرتے ہیں اور معافی مانگتے ہیں - معافی مل جاتی ہے تو پھر بھول چوک ہو جاتی ہے - پھر توبہ تلا کرتے ہیں ، پھر رحم ہو جاتا ہے - " ​


      ہم نے کہا ، " سائیں ! یہ عجیب کیفیت ہماری سمجھ سے باہر ہے ؟ " ​

      فرمایا ! " بابا مومن کی شان ہے یہی ہے کہ وہ گرے تو پھر اٹھ کر کھڑا ہو جائے - لغزش کھائے تو پھر اپنی جگہ پر قائم ہو جائے - ​
      مومن وہ نہیں ہوتا کہ جو کبھی ٹھوکر ہی نہ کھائے - غلطی ہی نہ کرے - ​
      مومن وہ ہوتا ہے کہ ٹھوکر کھائے لیکن پھر اپنی جگہ پر مستعد ہو جائے - " ​
      ہم نے ان کو جب ایک مختلف مقام پر پایا تو ان سے دعا کی درخوست کی - ​


      انھوں نے دونوں ہاتھ اوپراٹھا کر کہا ! ​


      " الله سائیں مجھے ایسی طاقت عطا فرما کہ جن چیزوں کو میں تبدیل نہ کر سکوں ان کے لئے اپنی جان عذاب میں نہ ڈالوں اور جن چیزوں کو میں تبدیل کر سکون ان کے لئے مجھے جرأت عنایت فرمائی جائے - ​


      ساتھ ہی مجھے وہ عقل بھی عطا فرمائی جائے ، جو ان دونوں حقیقتوں کے درمیان فرق کر سکے تا کہ میں بیکار اور بے یار و مددگار بھٹکتا نہ پھروں! " ​


      از اشفاق احمد بابا صاحبا​





      Umda Intekhab
      sharing ka shukariya


    5. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: مدینے شریف میں ایک مرتبہ سندھ کے ایک زائر س

      پسند کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •