google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: بالٹی چکن مسالے دار

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new بالٹی چکن مسالے دار



      چکن بریسٹ ایک عدد(پیاز ایک عدد
      (درمیانی،سلائس میں کٹی ہوئیتیل حسب ضرورتادرک
      لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ(ٹماٹر دو عدد (باریک کٹے ہوئے
      (ہری مرچ دو سے تین عدد (کٹی ہوئی(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی(زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوانمک حسب ذائقہدہی چار کھانے کے چمچقصوری میتھی تھوڑی سی(ادرک گارنش کے لئے (باریک لمبائی میں کٹا

      ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا سنہرا کر لیں۔

      پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔

      اب اس میں چکن اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پکنے دیں۔

      جب ٹماٹر نرم ہوجائیں تو اس میں ہری مرچ شامل کردیں۔

      پھر اس میں لال مرچ، پسا زیرہ، گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

      پھر آنچ ہلکی کرکے دہی شامل کر دیں۔

      آنچ تیز کرکے دہی کو اچھی طرح مکس کریں۔

      پھر ایک چوتھائی کپ پانی شامل کرکے ڈھانپ کر درمیانی آنچ پر پکنے کے لئے چھوڑ دیں۔

      دس سے بارہ منٹ پکانے کے بعد اس میں قصوری میتھی ڈال کر مکس کریں اور واپس ہلکی آنچ پر ڈھانپ کر پکنے دیں۔

      کچھ دیر پکنے کے بعد ڈھکن ہٹا کر تھوڑا سا بھون لیں۔

      مزیدار بالٹی چکن تیار ہے

      سرونگ ڈش میں نکال کر ادرک سے گارنش کرکے سرو*


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,203
      Threads
      2235
      Thanks
      931
      Thanked 1,366 Times in 867 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7965 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: بالٹی چکن مسالے دار

      یہ آپ کی اپنی ترکیب ہے کیا ؟ اگر آپ کی ذاتی ترکیب ہے تو اسکو اردو تہذیب کے باورچی والے عنوان میں پوسٹ کر دیتے ہیں. بتائے گا ضرور . شکریہ






    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: بالٹی چکن مسالے دار

      Nai sis ye wasy he kahin se mel gai






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: بالٹی چکن مسالے دار

      Quote Originally Posted by Rania View Post


      چکن بریسٹ ایک عدد(پیاز ایک عدد
      (درمیانی،سلائس میں کٹی ہوئیتیل حسب ضرورتادرک
      لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ(ٹماٹر دو عدد (باریک کٹے ہوئے
      (ہری مرچ دو سے تین عدد (کٹی ہوئی(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی(زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوانمک حسب ذائقہدہی چار کھانے کے چمچقصوری میتھی تھوڑی سی(ادرک گارنش کے لئے (باریک لمبائی میں کٹا

      ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا سنہرا کر لیں۔

      پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔

      اب اس میں چکن اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پکنے دیں۔

      جب ٹماٹر نرم ہوجائیں تو اس میں ہری مرچ شامل کردیں۔

      پھر اس میں لال مرچ، پسا زیرہ، گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

      پھر آنچ ہلکی کرکے دہی شامل کر دیں۔

      آنچ تیز کرکے دہی کو اچھی طرح مکس کریں۔

      پھر ایک چوتھائی کپ پانی شامل کرکے ڈھانپ کر درمیانی آنچ پر پکنے کے لئے چھوڑ دیں۔

      دس سے بارہ منٹ پکانے کے بعد اس میں قصوری میتھی ڈال کر مکس کریں اور واپس ہلکی آنچ پر ڈھانپ کر پکنے دیں۔

      کچھ دیر پکنے کے بعد ڈھکن ہٹا کر تھوڑا سا بھون لیں۔

      مزیدار بالٹی چکن تیار ہے

      سرونگ ڈش میں نکال کر ادرک سے گارنش کرکے سرو*





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    5. #5
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html hir's Avatar
      Join Date
      Jul 2015
      Posts
      969
      Threads
      26
      Thanks
      0
      Thanked 11 Times in 9 Posts
      Mentioned
      7 Post(s)
      Tagged
      1116 Thread(s)
      Rep Power
      25

      Re: بالٹی چکن مسالے دار

      Thanks for sharing


    6. #6
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: بالٹی چکن مسالے دار

      Shukria






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    https:urdutehzeb.comshowthread.php7359-بالٹی-چکن-مسالے-دار

    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •