Originally Posted by Rania جب کوئی کام تمہاری مرضی کے مطابق ہوجائے تو شکر ادا کرو کہ اللہ نے تمہاری مرضی کو اتنی اہمیت دی اور اگر تمہاری مرضی کے خلاف ہو تو اور زیادہ شکر ادا کرو کہ اب وہ اللہ کی مرضی سے ہوگا جو ہماری مرضی سے بہتر اور بہت افضل ہے۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks