Quote Originally Posted by Rania View Post
Quote Originally Posted by Rania View Post
بعض دهاگے کچهہ اس طرح الجهہ جاتے ہیں کہ انہیں سلجهانے کی ہر کوشش انہیں مزید الجهانے کا باعث بنتی چلی جاتی ہے۔۔۔۔۔
ایسا ہی کچهہ جزبوں اور رشتوں کے معاملے میں بهی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
ایسے میں ہمیں ان جزبوں رشتوں اور گتهیوں کو اسی طرح الجهے چهوڑ کر آگے بڑهہ جانا چا ہئیے۔۔۔۔۔


بہت عمدہ اور خوب صورت