Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


جناب یہ لکھاری ہیں ان کے پاس لفاظی کا خزانہ ہوتا ہے آپ کو بہتر انداز میں مبارکباد دے دیں گے ، باقی رہی بات ضرب عضب کی تو وہ آپ کے ہدف حاصل کرنے کی طرح ابھی تک چل رہی ہے یہ کب تک چلتی ہے اور اور اس کے نتائج کیا نکلتے ہیں اللہ بہتر جانتا ہے۔
اللہ رب العزت پاکستان کو ہر مصیبت اور پریشانی سے محفوظ رکھے
Sahi he keh rahe hoon ge,
Aameen