ارے یہ دیوانگی نہیں تو اور کیا ہے انہوں نے میرے زیر نگرانی سیکشن کی مت ماری ہوئی ہے میں ان کا شکریہ ادا کر کر کے تھک گیا ہوں ، باقی رہ گئی بات سنگ ، خشت یا کنکریوں کی ان کا زکر اس ماہ مبارک میں آیا ہے اسلیئے میں نے پوچھ لیا تھا اور ان کو قبل از وقت عید کی مبارک بھی دے دی ، باقی رہ گئی بات کہ اگلا کون سا سیکشن ان کا شکار ہوتا ہے وہ جانیں اور ان کا کام میں تو روزانہ ان کی رائے کا جواب باقاعدگی سے دے رہا ہوں
aaj sunday hai.aaj is section ki baari khatam ho jaye gi.. do char dilchasp thread post kar dain is section main.
Bookmarks