خبر دار!درد کش ادویات کا زیادہ استعمال دل کیلئے نقصان دہ
امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں ماہرین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ زیادہ مقدار اور طویل عرصہ تک دردکش ادویات کا استعمال دل کے دورے اور فالج کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے
نیویارک(نیٹ نیوز) ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی ادویات لینے سے دل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہونے کا خدشہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے جو فالج اور امراضِ قلب کا سبب بن سکتا ہے ۔محققین کا کہنا ہے کہ آج کی تیز رفتار اور مشینی زندگی میں ان ادویات کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور لوگ فوری طور پر تکلیف دور کرنے کو تر جیح دیتے ہیں جس کے منفی اثرات واضح طور پر سامنے آنے لگے ہیں۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote




Bookmarks