محبت کا سائنسی نظریہ
محبت ایک بیماری ہے جس میں انسانی دماغ سے کچھ کیمیکلز کا اخراج ہوتا ہے اور اگر آپ مسلسل اس میں مبتلا رہیں تو یہ کیمیکلز ذیادہ مقدار میں خارج ہوتے ہیں اور آپکی ذہنی صلاحیتوں پر اثرانداز ہوتے ہیں اسطرح اس بیماری میں مبتلا ہونے والوں کا حال یکساں ہوتا ہے اور بیماری کی علامتیں جیسے اذیت، اداسی، جنون، خود سے غفلت وغیرہ ظاہر ہوتی ہیں
علاج: ابتدائی سٹیج پر ہی بہت مصروف یا ذہنی توجہ بٹا کر مریض کو بچایا جاسکتا ہے کرونک سٹیج پر بیماری تقریبا ناقابل علاج ہنظر
(ماخوذ از: جرنل آف نیورولوجی)محبت کا اسلامی نقطہ نظر
عشق ( مجاز) ایک مرض ہے جسکا علاج یہ ہے کہ
1-جس کے عشق میں مبتلا ہیں اس سے جتنی جلد ممکن ہو نکاح کرلیں
2-اگر نکاح کی صورت نہیں نکلتی تو اسکی خامیاں ڈھونڈیں تاکہ وہ دل سے اتر جائے
3-اگر آپ ایسا بھی نہیں کرسکتے تو اسکا نام لے کر اسکی رسوائی نا کریں اپنے دل میں رکھیں اور اللہ سے رحم اور مدد کی دعا کرتے رہیں وہ آپکے حق میں بہتری فرمائے گا
(ماخوذ از :مکاشفہ القلوب)
Similar Threads:
Bookmarks