وعلیکم السلام اس با برکت ماہ میں اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ رانا صاحب کے والد محترم کو شفاءیاب کرے ، ان کے گھر پر اپنی خصوصی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے ان کی تمام پریشانیاں دور کرے۔ آمین یا رب العالمین
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks