Wah.. bohot khoobانتخاب کلام اور کام
بہت عمدہ
اب یہ عالم ہے کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیں
اشک بہہ جاتے ہیں لیکن آنکھ تر ہوتی نہیں
پھر کوئی کم بخت کشتی نذرِ طوفاں ہو گئی
ورنہ ساحل پر اداسی اس قدر ہوتی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ
زندگی کو مری ضرورت ہے
قابل اجمیری
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks