mush kill yehi hai k ap aisi hi short post comment krain aur habib bhai k sary khazany pe krain to apka khazana b barr jaye ga
warna ye to banda guma dety post kr kr k per threads b lagaya krain ap kam lagayen magar interesting is se apka taste jan ny ka moqa mily ga
@Moona
اچھا مشورہ ہے عمل جاری رکھنا خزانے کا کیا یہ بھرنا کوئی مشکل کام نہیں ، ۔ نہیں تو اس جتنی پوسٹس لے کر بیٹھی رہے گی ۔ ۔
@Arosa Hya
یہ اتنی دیر تک تھریڈ نہیں لگائے گی جب تک اپنا انتخاب کردہ سیکشن کلیئر نہیں کرتی ۔ ۔ اسکو پتہ ہے مجھے معاہدے کی خلاف ورزی پسند نہیں
Bookmarks