@Dr Maqsood Hasni
اہم اور معلوماتی مضمون شیئر کرنے کا شکریہ۔۔
تہوار کسی بھی معاشرےکی ثقافت کے امین ہوتے ہیں اور وہ اسکی سوچ اور عمل کی عکاسی کرتے ہیں۔۔۔۔
اللہ رب العزت ہمیں اس غیر مہذب ، غیر اخلاقی تہوار کو سمجھنے اور اس غیر اسلامی بد عمل سے محفوظ رکھے۔
آمین یا رب العالمین



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks