Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
وعلیکم السلام۔
واہ ۔ کیا کارنامہ ہائے سر انجام ہونے والا ہے۔
سیدھے سیدھے یہ کیوں نہیں کہتی ہیں کہ تماشا لگا لیں۔ ہنگامہ برپا کر دیں۔
پہلے مجھے یہ بتائیے کہ جن کے لیئے میں افواہ پھیلانے والی ہون۔ انکو اگر خبر ہضم نا ہوئی تو کیا آپ انکو ہاضمے کی پھکی بھی دینے والی ہیں۔ یا صرف افواہ کی پھکی سے کام چلے گا۔

ہم گو کہ ہفتہ الزام تراشی شروع کرنے جا رہے ہیں۔
میری جانب سے شمولیت ان ایڈوانس قبول فرمایئے۔

تم شمولیت کو یقینی بنانے والی بنو بی بنو
پکھی کیا ہم ماجون روانہ کردیں گے بلکہ منہ کھول کے اس میں ٹھسا بھی دیں گے
تماشہ کیا لگانے والی ہوں فی الحال تو مجھے یوں محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی ہے
خود کو ایک یسی پاکستا نی محسوس کر رہی ہوں جو بھارتیوں کے نرغے میں اپنی عزتِ نفس کے لئے لڑ رہی ہو،خیر۔
دیکھتے ہیں آپ آتی بھی ہیں یا نہیں